ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ 2 سال بعد بحال

فیس بک انتظامیہ نے 2 سال کی پابندی کے بعد سابق امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ بحال کر دیا۔ جنوی 2021 میں موجودہ صدر جوبائیڈن کی کامیابی کے بعد مشتعل مظاہرین نے امریکی ایوان نمائندگان کی عمارت پر حملہ کیاجس کے بعد امریکی انتظامیہ کے کہنے پر صدر ٹرمپ کا فیس … ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ 2 سال بعد بحال پڑھنا جاری رکھیں